اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک سیب

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

ایک بار خلیفہ عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ مستحق مسلمانوں کے درمیان سیب تقسیم کر رہے تھے کہ آپ کے چھوٹے بیٹے نے ایک سیب اُٹھا کر منہ کی طرف بڑھایا تو عمر نے جھپٹ کر ان کے منہ سے سیب چھین لیا جس پر بچہ خوف سے روتا ہوا اپنی ماں فاطمہ سے لپٹ گیا ماں نے بازار سے سیب منگوا کر اس کو دیا – عمر سیب تقسیم سے فارغ ہوئے تو بچے کے پاس آکر اس کو اٹھایا

تو منہ سے سیب کی خوشبو آرہی تھی عمر پھر کانپ اُٹھے اور کہا : فاطمہ کیا تم نے اس کو مسلمانوں کے سیب میں سے کھلایا ؟ فاطمہ نے کہا : نہیں ، خرید کر کھلایا ہے – عمر نے کہا : فاطمہ اللہ کی قسم جب میں نے اپنے بیٹے کے منہ سے سیب چھین لیا تو مجھے ایسے لگا جیسے اپنا دل نوچ لیا ” لیکن ” میں مسلمانوں کے مال میں خیانت کرنا نہیں چاہ رہا تھا اور یہ سیب خراج کے تھے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…