لڑکیوں کو کیسے خاوند اچھے لگتے ہیں؟
ایسا شوہر جو اس سے پیار کا اظہار کرے۔ اس کو تحفے دے۔ تحفے مہنگے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ ان کا گہرا اور معنی خیز ہونا لازمی ہوتا ہے۔ اس کو گیت سنائیں۔ اس کی صحت کی پرواہ کریں۔ چھوٹی چھوٹی رومانوی حرکتیں جیسے پھول دینا۔ اس کے لیے نوٹس لکھ کر چھوڑ کر جانا۔… Continue 23reading لڑکیوں کو کیسے خاوند اچھے لگتے ہیں؟











































