جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

روح کو ہلا کے رکھ دینے والی محبت

datetime 29  مئی‬‮  2017

روح کو ہلا کے رکھ دینے والی محبت

وہ میرے سامنے میز کی دوسری طرف بیٹھ کر بڑے اعتماد سے بولی ،جو عورت پچھلے پانچ سال سے آپ کے ساتھ ہے ،اور آپ کے دو بچوں کی ماں بھی ہے ،اسمیں اچانک ایسی کیا برائی ،کیا خرابی یاکمی واقع ہو گئی کہ آپ اس کی ساری محبتیں خدمتیں اور قربانیاں بھلا کر ،میری… Continue 23reading روح کو ہلا کے رکھ دینے والی محبت

امتحان حال

datetime 29  مئی‬‮  2017

امتحان حال

فیض کالج کے زمانے سے سگریٹ نوشی کرتے تھے، اور خوب کرتے تھے۔ ایک مرتبہ ان کے استاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم امتحان ہال کے نگران تھے۔ کیا دیکھتے ہیں کہ فیض سوالنامہ اور جواب نامہ کے کاغذات سامنے رکھ کر خاموش، دور دیکھ رہے ہیں۔ ان کے ہاتھ میں قلم نہیں ہے۔صوفی صاحب نے… Continue 23reading امتحان حال

زندگی کا سبق

datetime 29  مئی‬‮  2017

زندگی کا سبق

ایک شہزادہ اپنے اْستاد مْحترم سے سبق پڑھ رہا تھا،اْستاد مْحترم نے اْسے دو جْملے پڑھائے ،جْھوٹ مت بْولو، غْصّہ نہ کرو۔کْچھ دہر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سْنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ہوسکا،دْوسرے دن پھر اْستاد مْحترم نے سبق سنانے کو کہا شہزادے… Continue 23reading زندگی کا سبق

برداشت

datetime 29  مئی‬‮  2017

برداشت

حضرت شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ بغداد کی حدود سے نکلے ہی تھے کہ اچانک بادشاہ کا بیٹا بیمار پڑ گیا اور دوسرے دن مر گیا. بادشاہ کو گمان گزرا شاید یہ سب واقعہ حضرت شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ سے بدسلوکی کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔ بادشاہ نے اپنے مشیران کو حکم دیام،… Continue 23reading برداشت

اٹھارہ ہزار سے اٹھارہ ارب روپے

datetime 29  مئی‬‮  2017

اٹھارہ ہزار سے اٹھارہ ارب روپے

وہ جوانی میں لکھ پتی سے ککھ پتی ھوئے.. محل سے فٹ پاتھ پر آئے اور دفتر کی ہر چیز بک گئی اور نوبت فاقوں تک آگئی مگر انہوں نے پھر اٹھارہ ہزار روپے سے دوبارہ سٹارٹ لیا اور وہ ملک کے بڑے کاروباری بن گئے.. میں ان سے وہ فارمولا معلوم کرنا چاھتا تھا… Continue 23reading اٹھارہ ہزار سے اٹھارہ ارب روپے

کامیابی کے دس سنہری اصول

datetime 29  مئی‬‮  2017

کامیابی کے دس سنہری اصول

سب سے پہلا اصول اپنی کمزوریوں کو بھول جاؤ۔ صرف اپنی خوبیوں پر توجہ دو اور ان کو اپنا خزانہ جانو۔ جن کاموں میں مہارت حاصل نہ ہو ان پر مزید اور لگاتارمحنت کرو۔ دوسرا اصول اپنا وقت ضائع کرنا بند کر دو۔ ٹی وی دیکھنا یا کوئی بھی ایسا مشغلہ جس میں تمہیں لطف… Continue 23reading کامیابی کے دس سنہری اصول

اپنی خوشی کی پرواہ کرو

datetime 29  مئی‬‮  2017

اپنی خوشی کی پرواہ کرو

ایک بابا روز صبح صادق اٹھ بیٹھتا اور اس کے بعد سب وے کی ٹرین لے کر سینٹرل لندن جا کر ایک گلی کے نکڑ پر بیٹھ جاتا اور بھیک مانگتا تھا۔ یہ اس کی زندگی کی پچھلے بیس سال کی کہانی تھی۔ بیس سال سے روز وہ بڑی باقاعدگی سے صبح سویرے اٹھ کر… Continue 23reading اپنی خوشی کی پرواہ کرو

گاڑی سٹارٹ کیوں نہیں ہوتی تھی؟

datetime 29  مئی‬‮  2017

گاڑی سٹارٹ کیوں نہیں ہوتی تھی؟

ایک دن جنرل موٹرز کے پونٹیاک ڈویژن میں ایک شکایتی خط موصول ہوا۔ جب جنرل موٹرز کے مالک نے خط پڑھا تو لکھا تھاکہ میں ایک عام آدمی ہوں اور میں نے دو ماہ پہلے آپ کی پونٹیاک خریدی ہے۔ گاڑی بہت زبردست ہے اور کوئی مسئلہ بظاہر نظر نہیں آتا مگر میری ایک شکایت… Continue 23reading گاڑی سٹارٹ کیوں نہیں ہوتی تھی؟

لڑکیاں سکول آکر لپ سٹک لگا لیتی تھیں؟

datetime 29  مئی‬‮  2017

لڑکیاں سکول آکر لپ سٹک لگا لیتی تھیں؟

یہ واشنگٹن کے ایک پرائیویٹ ہائی سکول کی سچی کہانی ہے۔ سکول والوں کو مسئلہ ہونا شروع ہو گیا جب بارہ سال کی لڑکیوں نے لپ سٹک لگانی شروع کر دی۔ مسئلہ یہ نہیں تھا کہ مخلوط نظام ہونے کی وجہ سے لڑکے لڑکیوں کے درمیان کشش بڑھ رہی تھی۔ مشکل یہ تھی کہ وہ… Continue 23reading لڑکیاں سکول آکر لپ سٹک لگا لیتی تھیں؟

1 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 511