بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

مجھے سجدہ کرنے سے منع کیا تھا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

ایک دفعہ ایک بزرگ آدمی کی آنکھوں کا آپریشن ہوا۔۔ ڈاکٹر نے احتیاط اور پرہیز بتائے اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ اگلے معائنہ تک نماز میں جھکنے سے پرہیز کریں یا پھر اشارے سے نماز پڑھ لیں۔ گھر آ جانے کے بعد اس بزرگ نے کھانا پینا کم کر دیا۔ اس کے گھر والوں کو پریشانی ہونے لگی۔ انہوں نے دوبارہ ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس نے کہا کہ ہو سکتا ہے روٹی یا کھانا چباتے وقت آنکھوں

میں درد ہوتا ہو اس لیے اس نے نرم چیزیں کھلانے کا کہا۔ ایک دو دن تک گھر والوں نے دیکھا مگر بزرگ نے کھانے میں کوئی تبدیلی نہ لائی۔ کچھ دنوں بعد انہوں نے بزرگ سے پوچھ لیا کہ آپ کھانا کیوں نہیں کھا رہے۔۔۔؟ ڈاکٹر نے تو سجدہ کرنے سے منع کیا تھا نہ کہ کھانا کھانے سے۔۔! تو بزرگ نے جواب دیا کہ ’’جس کو سجدہ نہیں کر سکتا۔۔ اس کا رزق کھاتے ہوئے مجھے شرم آتی ہے۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…