منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

سر سید احمد خان نے آخری دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ ایسی حقیقت جس سے آپ بالکل ناواقف ہونگے

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

جب سر سید کی اہلیہ کا انتقال ہوا اس وقت ان کی عمر کچھ اوپر چالیس برس کی تھی اور تین صغیر سن بچے جن کی پرورش اور رکھ رکھاؤ اکیلے باپ سے ہونا سخت دشوار تھا ، موجود تھے۔ ہر چند دوستوں نے سمجھایا کہ دوسری شادی کر لو تاکہ اپنی زندگی بھی آسائش سے گزرے اور بچوں کی پرورش میں بھی آسانی ہو، مگر محبت اور وفاداری نے

ہرگز اجازت نہ دی۔ ان کے ایک دوست کا بیان ہے کہ ’’میں ان کو ہمیشہ دوسرے نکاح کی ترغیب دیا کرتا تھا ، وہ سن کر ہنسی میں ٹال دیتے تھے ، ایک دن وہ برآمدے میں ٹہل رہے تھے ، میں نے پھر وہی ذکر چھیڑا ، انہوں نے دردناک لہجہ میں کہا کہ: ’’ محمود کی ماں کہاں سے آئے گی؟‘‘ پھر میں نے یہ ذکر کرنا چھوڑ دیا:۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…