دن کی بہترین پوسٹس پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں اور زندگی بدلنے والی پوسٹس پڑھیں مطلبی لوگ دوستوں کی طرح نظر آتے ہیںجیسے بھیڑیئے کُتوں کی طرح۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔
ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے، لیکن مایوس شخص اسی شش و پنج میں رہتا ہے کہ آیا یہ بات درست ہے بھی یا نہیں( رابرٹ اوپن ہائمر) ۔ میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے( تھامس ایڈیسن)۔ کوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا، وہ صرف اتنی مدد کرسکتا ہے کہ دوسرا خود اس کو سمجھے اور حاصل کرے(