اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

اشفاق احمد

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جب انسان اندر سے مرجاتا ہےوہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہوجاتا ہےجب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو اگر اسے اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو۔ یہ حقیقی تبلیغ ہے۔ اشفاق احمدمیں جانتا ہوں کہ میں کچھ تو ہوں کیونکہ میرا رب کوئی بھی چیز بے کار نہیں بناتا۔ اشفاق احمدبابا کہتے ہیں، ’’دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے، ان سے مت گھبراؤ، خوشی مناؤ کہ اس مہربان رب نے تمہیں چن لیا ۔

دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں۔ آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بنسکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے ۔ زندگی کا ہم پر کتنا بڑا احسان ہے کہ وہ ہم سے صرف ایک بار روٹھتی ہے ۔کچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں کہ جنہیںہیں کہ جنہیں بار بار پڑھ کر بھی دل نہیں بھرتا ۔ کچھ لوگ نگاہ کی طرح ہوتے ہیں کہ جو اگر ساتھ ہوں تو اندھیروں میں بھی منزلیں مل جاتی ہیں۔ کچھ لوگ گھر کی  طرح ہوتے ہیں ۔ وہ چاہے کتنا بھی دور کیوں نہ ہوں ، دل ان کی روح میں سمٹ جانے کو بے چین رہتا ہے ۔ سنجیدہ بنو لیکن  تلخ مزاج نہیں ۔ بہادر بنو  مگر جلد باز نہیں ۔ حلیم بنو مگر غلامی کی حد تک نہ پہنچو ۔پیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے ہر دیوار ٹکڑے ہو جاتی ہے ۔ پرانا تجربہ  نئی تعمیر کی بنیاد  ہوتا ہے ۔ صابر بنو مگر کمینہ پن اختیار  نہ کرو ۔ مستقبل مزاج بنو لیکن ضدی نہ بنو ۔جب محبت کامل ہو جاۓ تو ادب کی شرط ختم ہو جاتی ہے ۔ ٹھوکر وہی کھاتا  ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا ۔معاشرہ پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہوگا کہ تم خود سنور جاؤ ۔ ہر عمل کے اندر اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے کسی بیچ میں کوئی درخت ۔ ناکامی کے اسباب ہمیشہ آدمی کے اندر ہوتے ہیں مگر وہ انہیں دوسروں میں تلاش کرتا ہے ۔ انسان بہت کچھ تقدیر پر جبکہ تقدیر بہت کچھ انسان پر چھوڑتی ہے ۔دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…