منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

جب حضور اکرم ﷺ نے اپنےمنہ کا نوالہ نکال کر اپنے ہاتھوں سے ایک طوائف کو کھلایا تو کیا ہوا؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمان کیا ہے؟ اسے سمجھنے کی ضرورت ہے، ایمان صبر اور معاف کرنے کا نام ہے. ایک بارآپﷺ کھانا کھا رہے تھے، وہاں سے ایک طوائف کا گزر ہواجس نے آپ ﷺ پر طنز کیا کہ کیسا نبی ہے جو اکیلے کھانا کھا رہا ہےاور کسی کو پوچھتا ہی نہیں. آپ ﷺ نے اس طوائف کی بات سن کر جواب دیا کہ آئو تم بھیبیٹھو اور وہ طوائف آ کر آپ ﷺ کے دستر خوان پر بیٹھ گئی. مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وہ عورت تو آپ ﷺ پر طنز کر رہی تھی،

اس نے آپ ﷺ کو مزید تنگ کرنے کیلئے کہا کہ میں ایسے نہیں کھائوں گی، جو آپ ﷺ کے منہ میں ہے وہ نکال کر مجھے کھلائیں، اس عورت کااس عورت کا خیال تھا کہ اب آپﷺ یہ کہیں گے کہ اس عورت کو مار کر باہر نکال دو لیکنآپ ﷺ کا اخلاق ایسا تھا کہ آپﷺ نے اپنے منہ سے نوالہ نکالا اور اپنے ہاتھوں سے اس عورت کے منہ میں ڈال دیا. مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جونہی نبی ﷺ کے منہ کا لقمہ اس عورت کے منہ میں گیا اس نے فوراََ کلمہ پڑھ لیا اور بعد میں اس کا شمار مکے کی سب سے با حیا عورتوں میں ہوا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…