(ہر منٹ گذرنے کے ساتھ انسان کی عمر کم ہو جاتی ہے…یہ نقصان نہیں تو اور کیا ہے؟(البرٹ (میں جنگ ہار سکتا ہوں مگر وقت ضائع نہیں کر سکتا۔ (نپولین بونا پارٹ میں زندگی میں ہارا، پھر ہارا اور ہارا تبھی جا کر جیت کا مزی پایا۔ مائیکل جوران
(دنیا میں سب سے بہترین سوال یہ ہے کہ میں دنیا میں کون سی نیکی کر سکتا ہوں(فرینکلن (خوش ہونا تمام حکمتوں کا خلاصہ ہے اس سے امن و سلامتی حاصل ہوتی ہے اور دلوں میں محبت نشوونما پاتی ہے (بقراط