جو درد تم محسوس کرتے ہو، وہ پیغامات ہیں۔ انہیں غور سے سُنو۔ جب تو مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے ‘ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تیری بیماری
نے تجھے غفلت سے جگا دیا ہے۔ اگرتم عظمت کی بلندیوں کو چُھوناچاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کے بجائے محبت آباد کرو. جلال الدین رومی