منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد علی

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

میں کبھی بھی نہیں ہارا۔ یا تو میں جیتتا ہوں یا سیکھتا ہوں۔ اگرتم عظمت کی بلندیوں کو چُھوناچاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کے بجائے محبت آباد کرو۔ ’’ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں

ہوتا جتنا ایک ’’احمق‘‘ کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے‘‘ جب تو مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے ‘ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تیری بیماری نے تجھے غفلت سے جگا دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…