لوگوں کی توقع پوری کرو لیکن کسی سے کوئی توقع نہ رکھو۔ بے شک دیر تک سوچو لیکن سوچنے کے بعد جو بھی فیصلہ اپنے دماغ میں کرو وہ اٹل ہو نیکی کی ابتدا مشکل اور انجام خوش آئند ہوتا ہے جبکہ بدی کا آغاز
لذیز اور انجام تلخ ہوتا ہے یہ ہماری آنکھیں نہیں بلکہ دوسروں کی آنکھیں ہیں جو ہمیں برباد کرتی ہیں اگر سوائے میرے تمام دنیا کے لوگ اندھے ہوتے تو میں کبھی عمدہ لباس اور خوشنما سامان کی پرواہ نہ کرتا