(بعض لوگ اچھا بننے کے لئے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کہ اچھا نظر آنے کے لیے کرتے ہیں۔ (ٹالسٹائی (اگر انسان کا دل پاک ہے تو مصیبتوں کی آمد کے ساتھ ساتھ ان کی مزاحمت کی طاقت بھی اس میں پیدا ہو جاتی ہے۔
( مہاتما گاندھی (دیو کی سی طاقت اپنے آپ میں رکھنا اچھا ہے مگر دیو کی طرح بننا برا ہے۔ ( سمائلز (تمہارا چال چلن اس بات سے معلوم ہو سکتا ہے کہ تم کس چیز کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہو۔ (آسکر وائلڈ