برا وقت سبھی پر آتا ہے، کوئی بکھر جاتا ہے ، کوئی نکھر جاتا ہے۔ برا وقت وہ شفاف آئینہ ہے جو بہت سارے چہرے واضح کر دیتا ہے، اور اچھا وقت بادلوں کی طرح ہے جو سورج کی تپش
تک کو روک لیتا ہے۔ اچھے وقت سے زیادہ اچھا ہمسفر عزیز رکھو، کیونکہ اچھا ہمسفر برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے۔ وقت کی ایک عادت بہت اچھی ہے ، جیسا بھی ہو گذر ہی جاتا ہے