حضور اقدس ﷺنے فرمایا : (میں تو تقسیم کرنے والا ہوں اور عطا کرنے والا اللہ ہی ہے ۔ (بخاری و مسلم (جو کوئی میرے چھوٹے ہوئے طریقہ کو پھر پھیلائے اور جاری کرے اسے سو شہیدوں کا ثواب ملے گا۔ (مشکوٰۃ شریف اترتا ہے
پروردگار برتر روزانہ رات کے وقت دنیا کے آسمان پر جبکہ باقی رہتی ہے آخری تہائی رات اور فرماتا ہے کون ہے جو مجھ سے مانگے تاکہ میں اس کے سوال کو پورا کروں، کون ہے جو مغفرت چاہے مجھ سے اور بخش دوں میں اس کو۔ (بخاری و مسلم