دانا عورت اپنا گھر بناتی ہے لیکن جاہل اپنے ہاتھوں سے اسے ڈھا دیتی ہے۔ جاہل کے منہ سے غرور پھوٹ نکلتا ہے لیکن دانش مندوں کے لب انہیں ہمیشہ مسرور رکھتے ہیں۔
عقلمندوں کی زبان سے حکمت ٹپکتی ہے ، مگر جاہلوں کا منہ حماقت انڈیلتا ہے۔ زبان کی نرمی زندگی کا درخت ہے مگر اس کا بگڑنا روح کی شکستگی ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام