انمول موتی وہ دعوت بری دعوت ہے جس میں غریبوں کو نہ بلایا جائے۔ اپنی قابلیت سے روزی کمانا قابلیت ہے۔ برے دوستوں سے بچو کیونکہ وہ تمہارا تعارف
بن جاتے ہیں۔ کسی غریب حاجت مند کا تمہارے پاس آنا اللہ تعالیٰ کا انعام ہے۔ جسے سال بھر تکلیف نہ پہنچے وہ سمجھ لے کہ اللہ تعالٰی ان سے ناراض ہے۔