محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی‘ یہ عطا ہے۔۔۔ زیادہ بولنے والا انسان مجبور ہوتا ہے کہ وہ سچ اور جھوٹ کو ملا کر بولے۔ اچھے الفاظ پر کْچھ خرچ نہیں ہوتا،
لیکن اچھے الفاظ سے بْہت کْچھ حاصل ہوتا ہے۔ الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا نا پسندیدہ بناتے رہتے ہیں۔ الفاظ خْوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں۔۔۔۔! خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔ واصف علی واصف