اگر نیگیٹو روّیے آ پکو بکھیرے نہیں تو زندگی تصویر کی طرح نیگیٹو سے نکھرے گی۔ کارل مارکس سب سے اہم کام خدا کی پہچان ہے اور جو یہ کرگیا وہی حقیقی انسان ہے۔
ہر وقت ہتھوڑی ہاتھ میں ہوتو ہر مسئلہ کیل نظر آتا ہے۔ مارٹن لوتھر ڈاکٹر جتنا بھی ماہر ہو کرتا وہ پریکٹس ہی ہے کیونکہ زندگی اس کے ہاتھ میں نہیں۔ مسکراہٹ اور اچھی نیند ہر پریشانی کی شفا ہے