کھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے مگر کان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیں —-. زندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں اشفاق احمد جب جسم موت کیلئے ہے
تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہے امام حسینؓ ہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے، حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادے نیلسن منڈیلا لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتے باب مارلے