تمہیں ہمیشہ وہ کام کرنا چاہیئے جو تم سوچتے ہو تم نہیں کرسکتے دنیا بدلنے کے لیئے پہلا قدم اٹھاؤ، اور اپنی سوچ بدل ڈالو۔ ٹل یقین ہے کہ
تم کر سکتے ہو تو آدھا سفر مکمل ہو گیا۔ تھیوڈور روزویلٹ مستقبل کل ان کا ہے ، جنھیں آج اپنے خوابوں پر یقین ہے۔ مارٹن لوتھر