بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

انسانیت

datetime 17  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوگوں نے علم تو سیکھ لیا ہے مگر انسانیت نہیں سیکھی۔عبدالستار ایدھی کسی عاشق اور کسی متعصب سے بحث نہ کرو ۔کیونکہ عاشق کے پاس ایک اندھادل اور متعصب شخص کے پاس بند دماغ ہوتا ہے!جارج بڑناڈ شا اگر آپ دنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے ناکامی کا استقبال کرنے کا حوصلہ پیدا کیجئے۔مولانا وحید الدین خان

اکثر لوگ لڑائی کے دوران یہ با کہہ کر لڑائی جاری رکھتے ہیں کہ ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی ۔حالانکہ ،برداشت کر نا ہی تو صبر ہے ،صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی تسلیم کی جاتی ہے۔اشفاق احمد نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں کہ پرانی بنیادیں کیوں بیٹھ گئی تھیں۔خلیل جبران

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…