منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

فریڈریک ڈوگلس

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

ایک قوم صرف تب ہی محفوظ ہے جب وہایماندار، سچی اور نیک ہوگی۔بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟ اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے۔نادان لوگ دولت کے لئے دل کا چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل کے چین کیلئے دولت لٹا دیتے ہیں۔کوئی کمزورشخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے معاف کرو‘ اس لئے کہ بہادروں کا کام معاف کرنا ہی ہےلوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے۔

جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے‘رشتہ پھر جڑ جائے گا بھروسہ کبھی نہیں جڑتا۔ چاقو‘ خنجر‘ تیر اور تلوار لڑ رہے تھے کہ کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے؟ اورالفاظ پیچھے بیٹھے مسکرا رہے تھے۔لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپناسکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے۔جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے‘رشتہ پھر جڑ جائے گا بھروسہ کبھی نہیں جڑتا۔دوسروں کا بوجھ اٹھانے والا پل صراط سے یوں صاف گزر جائے گا جیسے قلی بوجھ سمیت بھیڑ بھاڑمیں گیٹ سے آسانی سے گزر جاتا ہےاس کے لئے راستہ چھوڑ دیا جاتا ہے اور کوئی پوچھ گچھ بھی نہیں ہوتی ۔جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے تو اسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔   بانو قدسیہاگر تمہارے پاس جذبہ نہیں ہے تو تمہارے پاس ہمت نہیں ہےاور اگر تمہارے پاس ہمت نہیں ہے تو تمہارے پاس کچھ نہیں ہے۔بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟ اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے۔نادان لوگ دولت کے لئے دل کا چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل کے چین کیلئے دولت لٹا دیتے ہیں۔کوئی کمزورشخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے معاف کرو‘ اس لئے کہ بہادروں کا کام معاف کرنا ہی ہےکمزور شخص کبھی معاف نہیں کرسکتا کیونکہمعاف کرنا ایک مضبوط شخص کا وصف ہے۔بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟

اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے۔نادان لوگ دولت کے لئے دل کا چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل کے چین کیلئے دولت لٹا دیتے ہیں۔کوئی کمزورشخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے معاف کرو‘ اس لئے کہ بہادروں کا کام معاف کرنا ہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…