جہاں صرف جہالت ہی خوش رکھ سکتی ہو، وہاں عقل مند ہونا بیوقوفی ہے۔آئن سٹائن..میں زمانے کا قیاس اپنے اس قول سے نہ کروں کہ “ کل تھا اور کل ہو گا “(خلیل جبران)لباس اس قسم کا پہننا چاہیئے جس کو عوام اور جاہل دیکھ کر حسد نہ کریں اور اعلٰی طبقے والے تم کو حقیر نہ سمجھیں“(حکیم امین الدولہ)جو آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں وہی آپ کے سچے دوست ہیں۔
اگر مفلسی کسی ہیئت (وجود) میں میرے سامنے آجائے تو میں دنیا بھر کے کافروں کے خلاف جہاد چھوڑ کر سب سے پہلے مفلسی کو قتل کروںگا کیونکہ یہ وہ چیز ہے جو سب سے جلدی انسان کو کفر کی طرف لے جاتی ہے۔ (حضرت علی )بے نمازی کو قرض نا دو جو اللہ سبحان و تعالٰی کا قرضادا نہیںکرتا وہ تمھارا کیا کرے گا شیخ سعدی رح