پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

غیر ضروری بحث

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں۔ راجر بیکن ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر دولت خرچ کرنے کیلئے ملتی ہے جو خرچ نہ کرے وہ دولت پانے کا حقدار نہیں ۔ راجر بیکن دوسرے لوگوں سے زیادہ عقلمند ضرور بنئے لیکن انہیں بتایئے نہیں کہ آپ ان سے زیادہ عقل مند ہیں ۔ لارڈ چسٹر

فیلڈ ہر بلندی کو زوال ہے۔نیوٹن پلیٹو میرا یار ہے، ایرسٹوٹل میرا دوست ہے لیکن میری سب سے بہترین ساتھی سچائی ہے۔ نیوٹن والدین کا کام بچوں کو دولت دینا نہیں ، ان کو ایسی تربیت دینا ہے جو انہیں اوروں کی عزتسکھائے۔ پلیٹو جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پلیٹو دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے تھوڑے میں پر اطمینان زندگی گزارنا۔ پلیٹوظالم ہمیشہ مظوم سے زیادہ دکھی ہوتا ہے۔ پلیٹو یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب جوئی کرے تو اس انسان کو مکمل طور پر نظر انداز کرو۔ پلیٹو اچھائی خوبصورتی ہے۔ پلیٹو انصاف کے بغیر علم مکاری ہے، حکمت نہیں۔ پلیٹوسچائی میں نقصان زیادہ ہے جھوٹ میں نفع زیادہ ہے۔ پلیٹو کوئی بھی آدمی دوسرے کو نقصان دے سکتا ہے لیکن ہر آدمی دوسرے کا بھلا نہیں کر سکتا۔ پلیٹو ؑ عظیم بننا چاہتے ہو تو اپنے آپ اور اپنی چیزوں کی محبت میں وقت ضائع مت کرو بلکہ انصاف کرو اور انصاف کرنے والے کو پسند کرو۔ پلیٹو تھوڑا کرو پر اچھا کرو۔ پلیٹو میری کوئی بھی ایجاد حادثاتی نہیں تھی، میں نے ہر چیز کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے، محنت کی ہے پلیٹوضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ پلیٹو میں صرف ایک چیز پر یقین رکھتا ہوں، ارادے کی پختگی۔ جوزف سٹالن مجھے کسی پر اعتبار نہیں ہے، اپنے آپ پر بھی نہیں۔ جوزف سٹالن سادگی میں سچائی ہے۔ جوزف سٹالن مجھے کوئی اور ثبوت درکار نہیں ہے، صرف میر ے انگوٹھے کی تخلیق ہی خدا کے وجود کی گواہی ہے۔ نیوٹن

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…