منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتخاب مقصد

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

کامیابی اور ناکامی اتنی اہم نہیں جتنا کہ انتخاب مقصد ۔ مارک زکربرگ اکثر حالات میں ناکامی کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آدمی فوراً کامیابی چاہتا ہے۔ لیری ایلسن بچہ بیمار ہوتو ماں کو دعا مانگنے کا سلیقہ خود بخود ہی آجاتا ہے۔ بانو قدسیہ دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ لیڈی ڈیانا۔ دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے ، بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے۔ رابرٹ لوئیس

ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر دولت خرچ کرنے کیلئے ملتی ہے جو خرچ نہ کرے وہ دولت پانے کا حقدار نہیں ۔ راجر بیکن دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں۔ راجرزیادہ عقلمند ضرور بنئے لیکن انہیں بتایئے نہیں کہ آپ ان سے زیادہ عقل مند ہیں ۔ لارڈ چسٹر فیلڈ ہم ان لوگوں کو پسند کرتے ہیں جو ہمیں پسند کرتے ہیں۔ہمارا شعور ہمارے دماغ کا ایسا دروازہ ہے ، جس کے ذریعے سے ہم عقل مطلق تک پہنچ سکتے ہیں۔ ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ جو شخص اپنی عظمت کا ڈھول بجاتا ہے وہ ڈھول ہی کی طرح اندر سے خالی ہوتا ہے۔ جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔ تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں۔ جائس کیری تدبیر کو ہاتھ سے مت چھوڑو اور دور اندیشی کو کام میں لاؤ۔ کیخسروزیادہ پڑھنا مفید نہیں ہے بلکہ پڑھے ہوئے کو سمجھ کر عقل بڑھانا اصل شے ہے ۔ چون لوک میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے ۔ بقراط بہت سے کام نہیں بلکہ ایک ہی کام بہت سا کرنا چاہئے ۔ کوک جو غلطی سے ڈرتا ہے وہ تجربہ نہیں کرتا اور جو آزمائش کے عمل سے نہیں گزرتا وہ کچھ نہیں سیکھتا ۔ ولیم میلک صرف نیک ہی نہ بنئے بلکہ دوسروں کے ساتھ نیکی بھی کیجئے۔ حضرت مجدد الف ثانی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…