منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دعا مانگنے کا سلیقہ

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچہ بیمار ہوتو ماں کو دعا مانگنے کا سلیقہ خود بخود ہی آجاتا ہے۔ بانو قدسیہ کامیابی اور ناکامی اتنی اہم نہیں جتنا کہ انتخاب مقصد ۔ مارک زکربرگ اکثر حالات میں ناکامی کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آدمی فوراً کامیابی چاہتا ہے۔ لیری ایلسن دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ لیڈی ڈیانا۔ دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے ، بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے۔ رابرٹ لوئیس

ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر دولت خرچ کرنے کیلئے ملتی ہے جو خرچ نہ کرے وہ دولت پانے کا حقدار نہیں ۔ راجر بیکن دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں۔ راجرزیادہ عقلمند ضرور بنئے لیکن انہیں بتایئے نہیں کہ آپ ان سے زیادہ عقل مند ہیں ۔ لارڈ چسٹر فیلڈ ہم ان لوگوں کو پسند کرتے ہیں جو ہمیں پسند کرتے ہیں۔ہمارا شعور ہمارے دماغ کا ایسا دروازہ ہے ، جس کے ذریعے سے ہم عقل مطلق تک پہنچ سکتے ہیں۔ ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ جو شخص اپنی عظمت کا ڈھول بجاتا ہے وہ ڈھول ہی کی طرح اندر سے خالی ہوتا ہے۔ جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔ تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں۔ جائس کیری تدبیر کو ہاتھ سے مت چھوڑو اور دور اندیشی کو کام میں لاؤ۔ کیخسروزیادہ پڑھنا مفید نہیں ہے بلکہ پڑھے ہوئے کو سمجھ کر عقل بڑھانا اصل شے ہے ۔ چون لوک میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے ۔ بقراط بہت سے کام نہیں بلکہ ایک ہی کام بہت سا کرنا چاہئے ۔ کوک جو غلطی سے ڈرتا ہے وہ تجربہ نہیں کرتا اور جو آزمائش کے عمل سے نہیں گزرتا وہ کچھ نہیں سیکھتا ۔ ولیم میلک صرف نیک ہی نہ بنئے بلکہ دوسروں کے ساتھ نیکی بھی کیجئے۔ حضرت مجدد الف ثانی

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…