اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

تجربہ اور آزمائش

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جو غلطی سے ڈرتا ہے وہ تجربہ نہیں کرتا اور جو آزمائش کے عمل سے نہیں گزرتا وہ کچھ نہیں سیکھتا ۔ ولیم میلک میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے ۔ بقراط جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔ تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں۔ جائس کیری ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں۔ راجر بیکن

ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر پلیٹو میرا یار ہے، ایرسٹوٹل میرا دوست ہے لیکن میری سب سے بہترین ساتھی سچائی ہے۔ نیوٹن والدین کا کام بچوں کو دولت دینا نہیںایسی تربیت دینا ہے جو انہیں اوروں کی عزت اور احترام کرنا سکھائے۔ پلیٹو جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پلیٹو دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے تھوڑے میں پر اطمینان زندگی گزارنا۔ پلیٹوظالم ہمیشہ مظوم سے زیادہ دکھی ہوتا ہے۔ پلیٹو یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب جوئی کرے تو اس انسان کو مکمل طور پر نظر انداز کرو۔ پلیٹو اچھائی خوبصورتی ہے۔ پلیٹو انصاف کے بغیر علم مکاری ہے، حکمت نہیں۔ پلیٹوسچائی میں نقصان زیادہ ہے جھوٹ میں نفع زیادہ ہے۔ پلیٹو کوئی بھی آدمی دوسرے کو نقصان دے سکتا ہے لیکن ہر آدمی دوسرے کا بھلا نہیں کر سکتا۔ پلیٹو ؑ عظیم بننا چاہتے ہو تو اپنے آپ اور اپنی چیزوں کی محبت میں وقت ضائع مت کرو بلکہ انصاف کرو اور انصاف کرنے والے کو پسند کرو۔ پلیٹو تھوڑا کرو پر اچھا کرو۔ پلیٹو میری کوئی بھی ایجاد حادثاتی نہیں تھی، میں نے ہر چیز کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے، محنت کی ہے پلیٹوضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ پلیٹو میں صرف ایک چیز پر یقین رکھتا ہوں، ارادے کی پختگی۔ جوزف سٹالن

مجھے کسی پر اعتبار نہیں ہے، اپنے آپ پر بھی نہیں۔ جوزف سٹالن سادگی میں سچائی ہے۔ جوزف سٹالن مجھے کوئی اور ثبوت درکار نہیں ہے، صرف میر ے انگوٹھے کی تخلیق ہی خدا کے وجود کی گواہی ہے۔ نیوٹن

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…