منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک درویش

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

تم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہےمولانا رومی

انسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا ہے جب وہ سمجھتا ہے میں سب سیکھ چکا ہوںنصرت فتح علی خان ضمیر انسان کے اندر خُدا کیپوشیدہ مگر واضح آواز ہےمحمد علیمحبت کرتے ہوئے اِس بات کا خیال رکھناکہ جس سے محبت کی جاتی ہے اُسکا تابع ہونا پڑتا ہےخواجہ معین الدین چشتیؒیونس بن عبدالاعلٰی سے فرمایا: تم پوری کوشش کر ڈالو تب بھی تمام لوگو ں کو خوش کرنا ممکن نہیں، اسلئے اپنی نیت اور اپنے کام کو بس ایک اللہ کے لئے خاص کرو۔ (۱۶) دنیا کی خوہشات جس پر سوار ہوجائیں اہل دنیا کی چاکری اسکا مقدر بنتی ہے۔ (۱۷) جوہے۔ (۱۷) جو کم پر راذی رہتا ہے وہ کسی سے دبتا نہیں۔ (۱۸) اپنے دوست کی محبت پر اعتماد کی وجہ سے اسکے حق میں کبھی کمی نہ کرنا۔(۱۹) عقل کی بھی ایک حد ہوتی ہے، جس سے وہ آگے بڑھ نہیں سکتی، جس طرح نگاہ کی ایک حد ہوتیہ ے جسے وہ پار نہیں کرسکتی۔ (۲۰) فرائض کے بعد طلب علم سے بڑھکر اللہ سے قریب کرنے والی کوئی چیز نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…