منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا رومی

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

یاد رکھیں مقدس اور پاک مقام میںداخل ہونے کا راستہ آپکے اندر ہےکبھی کسی ایسے شخص پر ظلم مت کروجس کے پاس فریاد کیلئے اللہ کے سواء کوئی نہ ہوشیخ عبدالقادر جیلانیؒبات کے اندر کی بات سمجھنے کیلئےذات کے اندر کی ذات سے رابطہ ہونا ضروری ہےفیض احمد فیض ٭ظالم جب تک ظلم نہیں چھوڑتا اس کے حق میں کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔٭دنیا بے وفا اور انتہائی ناقابل اعتبار ہے اس سے فائدہ وہی شخص اٹھاتاہے جو اسے مخلوق خداکی

اصلاح اور فلاح میں لگا دیتاہے۔ ٭دولت کو صدقہ جاریہ میں لگاؤ آخرت میں کام آئے گی۔ چالاکی دانائی کی بھونڈی نقل کے سوا کچھ بھی نہیں۔جمہوریت۔۔۔۔۔۔۔ایک دلکش نظامِ حکومت جو بوقلمونیوں اور بے قاعدگیوں سے بھرپور ہے۔ اور مساوی و غیرمساوی کو ایک طرح سے یکساں قسم کی برابری بخشتا ہے۔ محبت کی آنچ ہر شخص کو شاعر بنا دیتیکو شاعر بنا دیتی ہے۔ایک اعلیٰ فیصلے کی بنیاد علم پر ہوتی ہے، نہ کہ اعداد و شمار پر۔- افلاطون

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…