ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ونسٹن چرچل

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگر ہر بھونکنے والے کتے پر پتھر پھینکنے لگو گے تو تم کبھی اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکتے۔ ونسٹن چرچل۔ اپنا مستقبل جاننا چاہتے ہو تو اس بات کو سمجھو کہ تم اپنے ہاتھ سے اپنا مستقبل بنا رہے ہو۔ ابراہام لنکن۔سب کچھ تب تک نا ممکن ہی لگتا ہے جب تک وہ مکمل نہیں ہو جاتا۔ نیلسن منڈیلا

۔اتنی ڈھیر کتابیں۔۔۔اتنا تھوڑا وقت۔فرینک زاپا۔تبدیلی آسان نہیں مگر ہمیشہ ممکن ہوتی ہے۔ خود کو اپنی اصلاح کے لیے تبدیل کرتے رہو۔ براک اوباما۔ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہسے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھرجاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…