میں اپنے دشمن مٹانے میں ماہر ہوں۔ میں ان کو اپنا دوست بنا لیتا ہوں۔ ابراہام لنکنکیا تمہارے دشمن ہیں؟اگر ہاں؟ تو شاباش۔۔اس کا مطلب صاف ہے کہ تم نے کسی وقت زندگی میں کسی ٹھیک چیز کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ونسٹن چرچلتمہارا دماغ ایک پیراشوٹ کی مانند ہے اگر تم اس کو کھولو گے نہیں تو اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔ فرینک زاپا۔
میری کامیابیوں سے مجھے مت پرکھو۔ مجھے جانچنا ہے تو اس سے جانچو کہ کتنی بار میں نیچے گر کر پھر سے اٹھ کھڑا ہوا تھا۔ نیلسن منڈیلا۔میں اپنے دشمن مٹانے میں ماہر ہوں۔ میں ان کو اپنا دوست بنا لیتا ہوں۔ ابراہام لنکناپنے مسائل کبھی اس ذہنی حالت سے حل نہیں کیے جا سکتے جس سے ہم ان کو پیدا کرتے ہیں۔آئن سٹائن۔کیا تمہارے دشمن ہیں؟اگر ہاں؟ تو شاباش۔۔استو شاباش۔۔اس کا مطلب صاف ہے کہ تم نے کسی وقت زندگی میں کسی ٹھیک چیز کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ونسٹن چرچل۔تمہارا دماغ ایک پیراشوٹ کی مانند ہے اگر تم اس کو کھولو گے نہیں تو اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔ فرینک زاپا۔نسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی