اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

آسکر وائلڈ

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔ مرد کسی بھی عورت کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے جب تک کہ وہ اس سے محبت نہ کرنے لگے۔ آسکر وائلڈ

سب سے پیار کرو، صرف چند لوگوں پر بھروسہ کرو اور غلط کبھی کسی کے ساتھ بھی مت کرو۔ شیکسپےئر۔نرمی، قربانی اور سخاوت کسی رنگ و نسل یا مذہب کے محتاج نہیں ہوتے۔کوئی انسان بھی ان کو اپنا شعار بنا سکتا ہے۔ گاندھی۔تمہارا لباس بے شک خراب اور سلوٹوں بھرا ہوکوشش کرو کہ تمہاری روح ہمیشہ صاف ستھری اور پاکیزہ رہے۔ مارک ٹوین۔زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔ انسان زبان کے پردے میںزبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…