ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گاندھی

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نرمی، قربانی اور سخاوت کسی رنگ و نسل یا مذہب کے محتاج نہیں ہوتے۔کوئی انسان بھی ان کو اپنا شعار بنا سکتا ہے۔ گاندھی زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔

مرد کسی بھی عورت کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے جب تک کہ وہ اس سے محبت نہ کرنے لگے۔ آسکر وائلڈسب سے پیار کرو، صرف چند لوگوں پر بھروسہ کرو اور غلط کبھی کسی کے ساتھ بھی مت کرو۔ شیکسپےئر۔نرمی، قربانی اور سخاوت کسی رنگ و نسل یا مذہب کے محتاج نہیں ہوتے۔کوئی انسان بھی ان کو اپنا شعار بنا سکتا ہے۔ گاندھی۔تمہارا لباس بے شک خراب اور سلوٹوں بھرا ہوکوشش کرو کہ تمہاری روح ہمیشہ صاف ستھری اور پاکیزہ رہے۔ مارک ٹوین۔زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرےلوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…