منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیلسن منڈیلا

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

پہلے اپنی اصلاح کرو پھر معاشرے کی اصلاح کی طرف توجہ دو۔ نیلسن منڈیلا ہر انسان میں بھلائی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔ وقتی طور پر اس کا خیر کا عنصر چھپ ضرور سکتا ہے مگر یہ ایک شعلہ ہے جو کبھی بجھ نہیں سکتا۔ نیلسن منڈیلا

بھلائی کر کے میں خوشی محسوس کرتا ہوں اور زیادتی کر کے میں برا محسوس کرتاہوں۔یہی میرا دین ہے۔ ابراہام لنکن۔کسی درخت کو کاٹنے کے لیے مجھے چھ گھنٹے دو تو میں پہلے پانچ گھنٹے اپنی کلہاڑی کو تیز کروں گا اور آخری ایک گھنٹے میں درخت کاٹوں گا۔ ابراہام لنکن آج کا کام کبھی کل پر مت ڈالو۔ ابراہام لنکن میں آج جوکچھ بھی ہوں اور کل بھی جتنی بلندی حاصل کرسکتا ہوں اس سب کی ذمہدار میری ماں ہے۔ ابراہام لنکن صرف نرمی اور شفقت زندگی کے ہر طوفان کوہر طوفان کو ہراساں کر سکتی ہے۔ ابراہام لنکناپنی ذات پر تنقید کا حق صرف اس انسان کو دو جو تمہارا بھلا چاہتا ہے۔ ابراہام لنکن کامیابی کیا ہے؟ بار بار ہار کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے کا نام ہے۔ ابراہام لنکن زندگی مشکل ضرور ہے پر کتنی خوبصورت ہے۔ ابراہام لنکن دنیا کو بہتر بنانے کے لیے تعلیم سب سے موثر ہتھیار ہے۔ نیلسن منڈیلا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…