منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیکسپئر

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

سب سے پیار کرو، صرف چند لوگوں پر بھروسہ کرو اور غلط کبھی کسی کے ساتھ بھی مت کرو۔ شیکسپئر زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔مرد کسی بھی عورت کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے جب تک کہ وہ

اس سے محبت نہ کرنے لگے۔ آسکر وائلڈسب سے پیار کرو، صرف چند لوگوں پر بھروسہ کرو اور غلط کبھی کسی کے ساتھ بھی مت کرو۔ شیکسپےئر۔نرمی، قربانی اور سخاوت کسی رنگ و نسل یا مذہب کے محتاج نہیں ہوتے۔کوئی انسان بھی ان کو اپنا شعار بنا سکتا ہے۔ گاندھی۔تمہارا لباس بے شک خراب اور سلوٹوں بھرا ہوکوشش کرو کہ تمہاری روح ہمیشہ صاف ستھری اور پاکیزہ رہے۔ مارک ٹوین۔زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…