جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

نیلسن منڈیلا

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہلے اپنی اصلاح کرو پھر معاشرے کی اصلاح کی طرف توجہ دو۔ نیلسن منڈیلا ہر انسان میں بھلائی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔ وقتی طور پر اس کا خیر کا عنصر چھپ ضرور سکتا ہےمگر یہ ایک شعلہ ہے جو کبھی بجھ نہیں سکتا۔ نیلسن منڈیلا بھلائی کر کے میںخوشی محسوس کرتا ہوں اور زیادتی کر کے میں برا محسوس کرتاہوں۔یہی میرا دین ہے۔ ابراہام لنکن۔کسی درخت کو کاٹنے کے لیے مجھے چھ گھنٹے دو تو میں پہلے پانچ گھنٹے اپنی کلہاڑی کو تیز کروں گا اور آخری ایک گھنٹے میں

درخت کاٹوں گا۔ ابراہام لنکنآج کا کام کبھی کل پر مت ڈالو۔ ابراہام لنکن میں آج جوکچھ بھی ہوں اور کل بھی جتنی بلندی حاصل کرسکتا ہوں اس سب کی ذمہ دار میری ماں ہے۔ ابراہام لنکن صرف نرمی اور شفقت زندگی کے ہر طوفان کوہر طوفان کو ہراساں کر سکتی ہے۔ ابراہام لنکناپنی ذات پر تنقید کا حق صرف اس انسان کو دو جو تمہارا بھلا چاہتا ہے۔ ابراہام لنکن کامیابی کیا ہے؟ بار بار ہار کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے کا نام ہے۔ ابراہام لنکن زندگی مشکل ضرور ہے پر کتنی خوبصورت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…