جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

نیلسن منڈیلا

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرا یقین ہے کہ ورزش صرف جسمانی صحت کے لیے بہتر نہیں ہوتی بلکہ ذہنی سکون کا بھی باعث بنتی ہے۔ نیلسن منڈیلاغلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے مگر اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اے لوگو! کوشش کرو کہ ہمیشہ سچ بولو کیونکہ اللہ سچ بولنے والے کا مددگار ہے۔ جھوٹ بولنے سے ایمان کمزور ہو جاتا ہے۔

سچ بولنے والے شرافت اورعزت کے دہانے پر رہتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے تباہی اور بربادی کے دہانے پر رہتے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی عادت ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ لگا سکے اسکے سامنے لفظوں کا استعمال الفاظ کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔حضرت علی رضی اللہ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…