جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہاور لوگوں کے غلام مت بنو جب اللہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہجو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ لگا سکے اسکے سامنے لفظوں کا استعمال الفاظ کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ صرف نرمی اور شفقت زندگی کے ہر طوفان کو ہراساں کر سکتی ہے۔

ابراہام لنکن اپنی ذات پر تنقید کا حق صرف اس انسان کو دو جو تمہارا بھلا چاہتا ہے۔ ابراہام لنکن کامیابی کیا ہے؟ بار بار ہار کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے کا نام ہے۔ ابراہام لنکن زندگی مشکل ضرور ہے پر کتنی خوبصورت ہے۔ ابراہام لنکن دنیا کو بہتر بنانے کے لیے تعلیم سب سے موثر ہتھیار ہے۔ نیلسن منڈیلاپہلے اپنی اصلاح کرو پھراصلاح کرو پھر معاشرے کی اصلاح کی طرف توجہ دو۔ نیلسن منڈیلاہر انسان میں بھلائی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔ وقتی طور پر اس کا خیر کا عنصر چھپ ضرور سکتا ہے مگر یہ ایک شعلہ ہے جو کبھی بجھ نہیں سکتا۔ نیلسن منڈیلاایک آدمی جتنا باخبر اور مطلع ہو گا اتنا وہ کم اکھڑ اور خودسر ہو گا۔ نیلسن منڈیلاایک بڑا پہاڑ سر کرنے کے بعد تمہیں معلوم پڑتا ہے کہ ابھی اور بہت سے پہاڑ سر کرنے باقی ہیں۔ نیلسن منڈیلامیرا یقین ہے کہ ورزش صرف جسمانی صحت کے لیے بہتر نہیں ہوتی بلکہ ذہنی سکون کا بھی باعث بنتی ہے۔ نیلسن منڈیلاغلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے مگر اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اے لوگو! کوشش کرو کہ ہمیشہ سچ بولو کیونکہ اللہ سچ بولنے والے کا مددگار ہے۔ جھوٹ بولنے سے ایمان کمزور ہو جاتا ہے۔سچ بولنے والے شرافت اورعزت کے دہانے پر رہتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے تباہی اور بربادی کے دہانے پر رہتے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی عادت ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…