منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

والٹ ڈیزنی

datetime 29  جولائی  2017 |

اگر تم کسی چیز کا خواب دیکھ سکتے ہو تو تم اسکو حاصل بھی کرسکتے ہو اگر تم سچ میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو تم راستہ تلاش لوگے لیکن اگر تم یہ نہیں چاہتے تو تم کوئی بہانہ تلاش کرلوگے بڑی غلطیاں .اپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا

اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔۔۔اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔جوکام خود سے نہ ہو سکے سب کے لئے ناممکن سمجھنا۔۔بے کاری میں آئندہ کے لئے خیالی پلاؤ بنانا اور خوش ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے آپ کو سب سے عقلمند سمجھنا بہت بڑی غلطی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…