منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

جوزف سٹیلن

datetime 28  جولائی  2017 |

ہر شہر کی بنیاد اسکے نوجوانوں کی تعلیم پر منحصر ہے عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف۔ جوعزیز چیزوں کے خوف سے آزاد ہے اسے خوف ہے نہ غم۔(گوتم بدھ)سات سمندروں کے پانی کے مقابلے میں انسان کی آنکھوں سے زیادہ آنسو بہہ چکے ہیں۔(گوتم بدھ)انسان کے سارے رنج اور ساری مصیبتیں خواہشوں کے باعث ظہور میں آتی ہیں۔(گوتم بدھ)

انسانی زندگی میں قدم قدم پر دکھ ہی دکھ ہیں اس لئے تم ہر طرف خوشیاں پھیلانے کی کو شش کیا کرو۔(گوتم بدھ)بے اطمینانی سب سے بڑا دکھ ہے اور اطمینان سب سے بڑا سُکھ ‘ اس لیے سُکھ کے خواہش مند انسان کو ہمیشہ مطمئن رہنا چاہیے۔۔(گوتم بدھ)گوتم بدھ۔اگر کسی شخص کے دل سے جہالت دور نہیں ہوئی تو دعا قربانیاں اور نذر نذرانے سب بیکار ہیں ۔انسان کی بے غرض خدمت
بے غرض خدمت کرنا ہی انسانیت کی معراج ہے۔عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف۔ جو عزیز چیزوں کے بندھن سے آزاد ہے اسے خوف ہے نہ غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی کا اصل مزہ اسی میں ہے کہ ہمیشہ تکلیفوں اور مصیبتوں کا مقابلہ کرو اور اس کے ساتھ ساتھ مسکراتے بھی رہو۔( ٹیپو سلطان شہید)۔۔۔۔۔۔جس قوم میں غدار ہونے لگیں اس قوم کے مضبوط قلعے بھی ریت کے گھروندے ثابت ہوتے ہیں۔( ٹیپو سلطان شہید)اتحادویگانگتمجھے نہایت افسوس ہے کہ ایک مسلمان بادشاہ (نظام دکن)کفار کے ساتھ مل کر اسلامی سلطنت پر فوج کشی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور جہاں تک میرا خیال ہے یہ کام انگریز وں کی سازش سے ہورہا ہے۔ انگریز ہرگز نہیں چاہتے کہ دو مسلمان بادشاہوں میں اتحادویگانگت ہو۔

میرے ذہن میں اتحادو یگانگت کی ایک تدبیر ہے۔وہ یہ کہ میرے خاندان کی لڑکیاں نظام کے خاندان میں اور نظام کی میرے خاندان میں بیاہی جائیں تاکہ اتحادکارشتہ مضبوط ہوجائے اور حریفوں کوبھی ہماری یکجہتی کا یقین ہو جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…