بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پلاٹو

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہتر پرورش اور تعلیم بہترین مستقبل کی بنیاد ہے ۱۔جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا، اْ س سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرو۲۔اے بندے ! تو دنیا میں رہ لیکن دنیا کو خود میں (باطن میں) نہ آنے دینا۔ کیونکہ جیسے کشتی پانی میں رہتی ہے تو کنارے پہنچ جاتی ہے۔ لیکن اگر پانی کشتی میں آجائے تو ڈوب جاتی ہے۳۔لوگوں سے دعا کی التماس کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود ایسا ہوجائے کہ

لوگوں کے دل سے خود بخود اُسکے لیے دعائیں نکلیں۴۔اگر مفلسی و غربت مجھے کسی شکل یا وجود میں نظر آجائے تو کفر و باطل سے پہلے میں اسے قتل کروں گا کیونکہ افلاس و غربت ہی وہ چیز ہے جو انسان کو سب سے زیادہ کفر کی طرف لے کر جاتی ہے۔حضرت علی ؓ دنیا اسہے۔حضرت علی ؓ دنیا اس کو یتیم سمجھتی ہے جس کے ماں باپ نہیں ہوتے مگر میں اس کو یتیم سمجھتا ہوں جس کے اچھے دوست نہ ہوں۔تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو برا سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے‘…بجائے اس کے کہ تم برا کرو اور زمانہ تمہیں اچھا سمجھے۔انسان دکھ نہیں دیتے‘ انسانوں سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں۔اگر تم کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہوتو تم اسے دور سے دیکھ رہے ہو یا غرور سے دیکھ رہے ہو۔دنیا دار کی صحبت اختیار نہ کرو‘ اگر تم تنگ دست ہو جاؤ گے تو یہ تمہیں چھوڑ دے گی اور اگر مال دار ہو جاؤ گے تو تم سے حسد کرے گی۔جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے۔اگر تم سیدھے راستے پر ہو اور تم مشکلات کا سامنا نہیں کر رہے ہو تو تم سوچو کچھ دیر کیلئے ہو سکتا ہے کہ تم غلط راستے پر ہوکیونکہ سیدھا راستہ مشکلات پر مشتمل ہوتا ہے۔

جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کرو۔شکرت نعمت حصول نعمت کا باعث ہے اور ناشکری حصول زحمت کا باعث ہے۔ادب بہترین کمالات اور خیرات افضل ترین عبادات سے ہے۔عقلمند اپنے آپ کو پست کرکے بلندی حاصل کرتا ہے اور نادان اپنے آپ کو بڑھا کر ذلت اٹھاتا ہے۔جھگڑے میں کودنا انتہائی آسان ہے مگر اس سے نکلنا انتہائی مشکل۔جو شخص لڑائی جھگڑے سے الگ رہتا ہے اس کو فلاح حاصل ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…