بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

السنڈر گراہم بیل

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہر چیز سے پہلے تیاری ہی کامیابی کی کنجی ہے میری عمر 40سال ہوچکی ہے۔۔۔اب بھی میری ماں رات کواس وقت تک نہیں سوتی جب تک کہ میں گھر نہ پہنچ جاؤں۔۔۔بدلہحضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ؐ نے فرمایا’’قیامت کے روز حق داروں کے حقوق ضرور ادا کئے جائیں گے یہاں تک کہ سینگ والی بکری سے بے سینگ والی بکری کو بدلہ دلوایا جائے گا‘‘

(صحیح مسلم)صدقہنبی اکرم ؐ نے فرمایا ’’انسان کہتا ہے‘ میرا مال‘ میرا مال حالانکہ اے انسان تیرا مال ایک تو وہ ہے جو تونے کھا کر ختم کر دیا‘ دوسرا پہن کر بوسیدہ کر دیا اور تیسرا صدقہ کر کے آخرت کیلئے آگے بھیج دیا‘‘۔ (صحیح مسلم)نبی اکرم ؐ کا ارشاد مبارک ہے ’’اگر جھک جانے یعنی عاجزی اختیار کرنے سے تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سےتو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا(صحیح مسلم)۔حضرت علیؓ سے کسی نے پوچھا ’’ جب ہماری قسمت پہلے سے لکھی ہوئی ہے تو ہمیں دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟‘‘۔حضرت علی نے جواب دیا ’’ہو سکتا ہے کہ تیری قسمت میں یہی لکھا ہو کہ جب تو مانگے گا تو تجھے ملے گا‘‘۔توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ وہ جب شام کو گھر جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کیلئے کوئی دانا نہیں ہوتا (شیخ سعدیؒ )۔انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر جاتا ہے اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی اپنے رب سے نہیں ڈرتا۔۔دنیا کے ہر میدان میں ہار جیت ہوتی ہے لیکن اخلاق میں کبھی ہار اور تکبر میں کبھی جیت نہیں ہوتی۔پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہو جاتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…