پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

بدھا

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام مخلوق پرمہربان ہونا ہی سچا مذہب ہے اچھا سوچئے اور اچھا بولئے کیونکہ بدگمانی اور بدگفتاری دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو عیب میں بدل دیتے ہیں۔۔۔۔ایک دانا کا بہترین قولایک دانا سے کسی نے پوچھا’’ہم ایسا کیا کریں کہ سب کی نظروں میں اچھے بن جائیں؟

دانا نے جواب دیا ’’اس دنیا میں اگر کوئی فرشتہ بھی بن جائے ‘ تببھی اسے برا کہنے والے موجود ہوتے ہیں‘‘۔۔۔۔۔سنہری اقوالخاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا حسد ایسا دیمک ہے جو انسان کو اندراور باہر سے ختم کرتی ہےسچائی ایسی دوا ہے جس کی لذت کڑوی مگر تاسیر شہد سے زیادہ میٹھی ہے ذہانت ایسا نادر پودا ہے جو محنت کے بغیر نہیں لگتاخوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے محسوس ہو جاتی ہےنفس وہ گھوڑا ہے جس پر انسان قابوہے جس پر انسان قابو پا لے تو دنیا اس کے قدموں میں ہوتی ہے۔۔۔حضرت ابوبکر صدیق ؓ ۔وہ لوگ بہتر نہیں جو آخرت کیلئے دنیا کو چھوڑ دیتے ہیں‘ بہتر تو وہ ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں کو حاصل کرتے ہیں۔قلب پر اکثر آفتیں آنکھ کے راستے آتی ہیں۔گفتگو میں اختصار سے کام لو‘ کلام اتنا ہی مفید ہوتا ہے جتنا آسانی سے سنا جا سکے‘ طویل گفتگو کلام کا کچھ حصہ ذہنوں سے ضائع کر دیتی ہے۔اخلاص یہ ہے کہ انسان اپنے اعمال کا عوض نہ چاہے۔زبان کو گلے شکو ے سے بچانے سے دل کو اطمینان ہوتا ہے۔جوا للہ کے کاموں میں لگ جاتا ہے اللہ اس کے کاموں میں لگ جاتا ہے۔جس پر نصیحت اثر نہ کرے اسے سمجھ لینا چاہیے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…