جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

آسکر وائلڈ

datetime 27  جولائی  2017 |

مرد کسی بھی عورت کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے جب تک کہ وہ اس سے محبت نہ کرنے لگے۔ آسکر وائلڈ سب سے پیار کرو، صرف چند لوگوں پر بھروسہ کرو اور غلط کبھی کسی کے ساتھ بھی مت کرو۔

شیکسپےئر۔نرمی، قربانی اور سخاوت کسی رنگ و نسل یا مذہب کے محتاج نہیں ہوتے۔کوئی انسان بھی ان کو اپنا شعار بنا سکتا ہے۔ گاندھی۔تمہارا لباس بے شک خراب اور سلوٹوں بھرا ہوکوشش کرو کہ تمہاری روح ہمیشہ صاف ستھری اور پاکیزہ رہے۔ مارک ٹوین۔زیادہ آسائشوں میں پلے بڑھے لوگ ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں۔ جو لوگ دانا ہوتے ہیں وہ اپنی ذات پر تنقید کرتے ہیں۔ آسکر وائلڈ۔ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریفکرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…