اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

بل گیٹس

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جب تم ہمت ہارنے لگو تو سوچنا کہ تم نے شروع کس وجہ سے کیا تھا خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے۔افضل انسان وہ ہے جو اپنی اصلاح کی کوشش کرتا ہے۔جو یہ سوچ کر لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔

زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اسکے سندیافتہ بہت ہوتے ۔کوئی بھی قوم قبیلے یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی‘ ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے۔پرانا تجربہ نئی تعبیر کی بنیاد ہے۔صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھر آپ کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اور پھر دوسرے قریبی حق دار ہیں۔ صدقہ تمہیں ہزار آفتوں مصیبتوں پریشانیوں اور امتحان کے کٹھن مراحل سے نجات دلاتا ہے‘ مسکراہٹ بھی بہترین صدقہبھی بہترین صدقہ ہے۔فکر کے درخت کو صبر کا پانی دیتے رہنا چاہئے تاکہ آنے والی نسلیں خوشحال زندگی بسر کر سکیں۔زندگی گزارنے کا صیح لطف اسی میں ہے کہ آپ کا دل محبت اور دماغ عقل سے بھرا ہو۔بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے۔کسی پر کیچڑ مت اچھا لو اس سے دوسروں کے کپڑے خراب ہوں یا نہ ہوں پر تمہارے ہاتھ ضرور خراب ہو جائیں گے۔مانگو گے تو تمہیں دیا جائے گا‘ ڈھونڈو گے تو پاؤ گے اور دروازہ کھٹکھٹاؤ گے تو وہ تمہارے لئے کھولا جائے گا۔علم ایسا بادل ہے جس سے رحمت ہی رحمت برستی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…