شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔تم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔والٹ ڈیزنیاُس وقت تک محنت کروجب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہو
بل گیٹسدوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں اکثرہم خود کو اُداس کرلیتے ہیںلیڈی گاگاکچھ لوگ بادلوں کی طرح ہوتے ہیںجب وہ چلے جاتے ہیں تو موسم خوشگوار ہوجاتا ہےفرینک زاپا