اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

انسانیت

datetime 26  جولائی  2017 |

لوگوں نے علم تو سیکھ لیا ہے مگر انسانیت نہیں سیکھی۔عبدالستار ایدھی کسی عاشق اور کسی متعصب سے بحث نہ کرو ۔کیونکہ عاشق کے پاس ایک اندھادل اور متعصب شخص کے پاس بند دماغ ہوتا ہے!جارج بڑناڈ شا اگر آپ دنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے ناکامی کا استقبال کرنے کا حوصلہ پیدا کیجئے۔مولانا وحید الدین خان اکثر لوگ لڑائی کے دوران یہ با کہہ کر لڑائی جاری رکھتے ہیں کہ ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی ۔حالانکہ ،برداشت کر نا ہی تو صبر ہے ،صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی تسلیم کی جاتی ہے۔اشفاق احمد نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں کہ پرانی بنیادیں کیوں بیٹھ گئی تھیں۔خلیل جبران



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…