منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

انجیلینا جولی

datetime 25  جولائی  2017 |

زیادہ تر لوگ نصیحت اس لئے دیتے ہیں کیوں کہ، یہ ان کے استعمال میں نہیں ہوتی۔ انجیلینا جولی دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں۔ آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بن سکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے ۔ زندگی کا ہم پر کتنا بڑا احسان ہے کہ وہ ہم سے صرف ایک بار روٹھتی ہے ۔ کچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں کہ جنہیں بار بار پڑھ کر بھی دل نہیں بھرتا ۔ کچھ لوگ نگاہ کی طرح ہوتے ہیں کہ

جو اگر ساتھ ہوں تو اندھیروں میں بھی منزلیں مل جاتی ہیں۔ کچھ لوگ گھر کی طرح ہوتے ہیں ۔ وہ چاہے کتنا بھی دور کیوں نہ ہوں ، دل ان کی روح میں سمٹ جانے کو بے چین رہتالیکن تلخ مزاج نہیں ۔ بہادر بنو مگر جلد باز نہیں ۔ حلیم بنو مگر غلامی کی حد تک نہ پہنچو ۔ پیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے ہر دیوار ٹکڑے ہو جاتی ہے ۔پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے ۔ صابر بنو مگر کمینہ پن اختیار نہ کرو ۔ مستقبل مزاج بنو لیکن ضدی نہ بنو ۔ جب محبت کامل ہو جاۓ تو ادب کی شرط ختم ہو جاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…