جس کو اپنے چھوڑ دیتے ہیں وہ غیروں کے ہاتھ لگ جاتا ہے . مرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے۔ ہزاروں عورتیں اس میں سما جائیں پھر بھی کچھ گنجائش باقی رہتی ہے۔ سعادت حسین منٹو ہر زخم کا ایک نشان ہوتا ہے اور
ہر نشان ایک کہانی بتاتا ہے فرینک زاپا ماضی کو مٹا ؤ، حال کو سمیٹو اور ایک بہتر مستقبل کی تیاری کرو لیڈی گاگا ہم تب نہیں سیکھتے جب چیزیں آسان ہوتی ہیں ہم تب سیکھتے ہیں جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیں ویلیم شیکسپیئر